Updated 06 Jul, 2025 03:10pm
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!Very Sad News There are Many Buildings in danger

Death toll in Lyari building collapse surges to 27, rescue operation still underway
Rescue operation expected to conclude later today; CM Murad says detailed inquiry into causes of collapse will be conducted
Punjab Emergency Service Rescue 1122 on high alert on instructions of CM Maryam; first aid provided to more than 5,000 mourners across Punjab

افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ کراچی شہر ملک کو سب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے یا ٹیکس کے نام پر سندھ گورنمنٹ اور پاکستان گورنمنٹ زبردستی کے ٹیکس لگا کر عوام کو لوٹ رہے ہیں جتنی انکی انکم نہیں ہوتی ہے اس کا 40٪ گورمنٹ لے ۔جاتی ہے اس پر ظلم کی انتہا یہ ہے کہ کراچی میں میں وہاں جن جن لوگوں عوام سے ووٹ مانگا کبھی کوئی نعرہ لگا کر کبھی کسی بہانے لالچ دے کر عوام سے پیسا لیا ووٹ لیے پر دیا کچھ نہیں آج بھی شہر کھنڈر بنا ہوا ہے انڈسٹریل ایریا سے لیکر شہری علاقے جگہ جگہ گندگی کا ڈھیر بنے ہوئے ہیں گٹر اور روڈ جگہ جگہ منہ چڑا رہے ہیں عوام کے پاس لٹنے کے سوا کچھ نہیں کیونکہ عوام خود بھی نہیں چاہتے کہ انکی حالت کو بدلہ جائے - انکا کام نوکری اور کاروبار سے کمانا کچھ ڈاکوؤں کو لٹا دینا کچھ بجلی پانی کے بل اور مہنگائی کے دیو نے انکو قابو کیا ہوا ہے جائیں تو جائیں کہاں جو رکھوالے ہیں وہی چور اور ڈاکو ہیں نقب زن ہیں بس یہ مختصر سی کہانی ہے باقی باتیں بعد میں ہونگی - گمنام راہی